حضرت محمدﷺ آخری نبی ہیں۔ حضرت
محمد ﷺ کو "الامین" یعنی امانت دار اور "الصادق" یعنی سچا کہا
جاتا ہے، جو ان کی عظمت اور ایمانداری کی پوشیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔حضرت محمد ﷺنے
غربت، زحمت، اور مشکلات کا سامنا کیا، لیکن ان کی صبر اور تواضع نے انہیں ایک عظیم
رہنما بنا دیا۔
حضرت محمدﷺ نے نے انصاف، امن، اور
انسانی حقوق کے اصولوں کو اپنی تعلیمات میں شامل کیا اور ایک خلافتی نظام قائم کر
کے ان اصولوں کی ترویج کی۔ ان کی زندگی ایک بہترین نمونہ ہے۔ اور قیامت تک کے انسانوں کے لیے بہترین رہنمائی فراہم کرتا ہے۔