روزہ اسلام کا اہم رکن ہے اور روزہ رکھنے کی بہت فضیلت ہے ـ روزہ کو عربی میں "صَوم "کہتے ہیں ـروزے کے فوائد میں ایمانی بلندیاں، اخلاقی بہتری، صحت مند زندگی، فقیری اور محتاجوں کی مدد، اوراپنے نفس کو کنٹرول کرنا بھی شامل ہوتا ہے ـ
روزہ اسلام کا اہم رکن ہے اور روزہ رکھنے کی بہت فضیلت ہے ـ
روزہ کو عربی میں "صَوم "کہتے ہیں
روزے کے فوائد میں ایمانی بلندیاں، اخلاقی بہتری زندگی، فقیری اور محتاجوں کی مدد، اوراپنے نفس کو کنٹرول کرنا بھی شامل ہوتا ہے ـ