وضو کرنے سے جسم کے اعضا صاف ستھرے ہو جاتے ہیں وضو قیامت کے دن امت مسلمہ کی پہچان کا سبب بنے گا ۔
میری امّت کے لوگ قیامت کے دن و ضو کے اثر سے روشن چہروں اور سفید چمک دار ہاتھ پاؤں کے ساتھ آئیں گے ۔
وضو کرتے وقت قبلہ رُو بیٹھا جائے۔ وضو میں جسم کے جن حصّوں کا دھونا ضروری ہے وہ اچھی طرح دُھل جائیں اور ان کا بال برابر حصّہ خشک نہ رہے ۔ با وضو رہنا چاہیے ۔
وضو کرنے سے جسم کے اعضا صاف ستھرے ہو جاتے ہیں وضو قیامت کے دن امت مسلمہ کی پہچان کا سبب بنے گا۔آپﷺ نے فرمایا : وضو کرنے سے جسم کے اعضا صاف ستھرے ہو جاتے ہیں وضو قیامت کے دن امت مسلمہ کی پہچان کا سبب بنے گا ۔