خدمتِ خلق : Short Question
امی پروین خالہ کا انتظار کر رہی تھیں۔
پروین خالہ نے بتایا کہ وہ اپنی امی کی دوائی لینے اسپتال گئی تھیں۔
پروین خالہ نے جذبہ انسانیت کے تحت لوگوں کی خدمت کی۔
انہوں نے کہا کہ وہ پیسے میں نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے دیے تھے اگر میں تم سے لوں گی تو میرا اجر کم ہو جائے گا۔
ہم کسی غریب کی مالی مدد کر سکتے ہیں۔
کسی بیمار کا علاج کروا سکتے ہیں۔