ہماری قومی زبان اردو : Short Question
اُردو بولنے اور سمجھنے والے پاکستان،بھارت اور لگ بھگ پوری دنیا میں موجود ہیں۔
زُبانیں انسانوں کے آپس میں رابطے کے لیے بنی ہیں۔
قومی زبان علاقائی سوچ اور تعصّب سے بچاتی ہے۔
ایک دوسرے کے ساتھ مل جُل کر رہنا اورایک قوم کی حیثیت سے رہنا ہمیں ہمیں دوسری قوموں میں عزت دار بناتا ہے۔
اُردو عام فہم زبان ہونے کی وجہ سے چار صوبوں میں سمجھی اور بولی جاتی ہے۔