نعت کے دوسرے شعر میں حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ کو کیا قرار دیا گیا ہے؟
نعت کے دوسرے شعر میں حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ کو سارے عالم کی زینت اور رحمت قرار دیا گیا ہے۔